گرمی سے کیسے بچا سکتا ہے؟؟؟


یہ ونائل ٹائل جپسم سیلنگ ٹائل ہے جو کہ آجکل وسیع طور پر استعمال ہو تا ہے۔ یہ دیکھنے میں خوشنماء اور پائیدار اور کم خرچ سے لگایا جا سکتا ہے۔ یہ ٹائل پالش ایلومینئیم فیٹڈ میں بھی دستیاب ہے۔
یہ ٹائل پہلے تو گرد آلود نظر نہیں آتے، جبکہ یہ آسانی سے جاڑھے جاتے ہیں۔ یہ ٹائل روشنی کو منعکس کرتا ہے اور کمرے روشن نظر
آتے ہیں۔ اس ٹائل میں اپنی چمک کی مقدار 82 فیصد سے 86 فیصد تک ہوتی ہے۔یہ ٹائل رنگین بھی ملتے ہیں۔ سادہ ٹائل کو اپنی مرضی کا رنگ بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ اگر اسے سپیشل رنگ سے کوٹ دیا جائے تو یہ کھبی بھی مدہم نہیں ہوتا۔ اور نہ ہی اس سے رنگ الگ ہو تا ہے۔ یہ ٹائل سامنے سے پی وی سی لمینٹڈ بھی ہوتا ہے اور پچھلے طرف سے ایلومینییم فوائل فیٹڈ بھی ہوتا ہے۔

 یہ ٹائل چھت کی اضافی گرمائش کو ختم کرتا ہے۔ 

یہ ٹائل دیدہ زیب ، کم خرچ اور آسانی سے لگایا جا سکتا ہے۔ جو کہ دیر پا میٹیرئل ہے اور توڑ پھوڑ تا ڈیمج ہونے کی صورت صرف ایک ٹائل کی تبدیلی با آسانی ہو سکتی ہے۔
یہ ٹائل آگ لگنے کی صورت میں مزاحمت کر تا ہے 

اور اضافی حرارت کو اپنے اندر جذب کرتا ہے۔
 ائیرکندیشن کی کولنگ جلدی جزب کرتا ہے اور دیر تک خود اور کمرے کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوائد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نمبر١
۔ ٹائلز ہمیشہ نمی کو اندر نہیں آنے دیتا ۔
نمبر٢
۔ ٹائلز میں استعمال شدہ میٹیرئل جراثیم کش ہوتا ہے جو تمام قسم کی بیکٹیرئیا کو ختم کرتا ہے۔
نمبر٣
۔ کمرے کی حرارت کو کم رکھتا ہے۔
 موسمی دھند کو کمرے سے ختم کرتا ہے۔
نمبر ٤
۔ چونے یا عام رنگ سے زیادہ روشنی مہیا کرتا ہے۔
نمبر ٥
۔ آگ لگنے کی صورت میں مزاحمت کرتا ہے۔
نمبر٦
۔ روشنی کو منعکس کرتا ہے۔
نمبر٧
۔ جلدی اور وقت میں لگ جاتا ہے۔
نمبر٨
۔ آسانی سے صاف ہوسکتا ہے۔
نمبر ٩
۔ سیمنٹ ،پلستر اور رنگ سے اس پر کم خرچ اور خوصورتی زیادہ ہوتی ہے۔
نمبر١٠
۔ ائیرکنڈیشن کی ٹھنڈک کو جلد جزب کرتا ہے۔ اور کم وقت میں ٹھنڈا کرتا ہے اور دیر تک ٹھنڈا رہتاہے۔ بمقابلہ سیمنٹ اور پلستر وغیرہ کے۔

ڈیزائن کے کئی نمونےمندرجہ ذیل دستیاب ہیں،

 آپ اپنی چأہت کے مطابق پسند کرکے آڈر بک کراواسکتے ہیں  ۔











 آپ اپنی چأہت کے مطابق پسند کرکے آڈر بک کراواسکتے ہیں  ۔
ghuri first Group
PVC laminated gypsum ceiling tile
Wechat WhatsApp, call now
00923018024034

No comments:

Post a Comment