گرمی سے کیسے بچا سکتا ہے؟؟؟


یہ ونائل ٹائل جپسم سیلنگ ٹائل ہے جو کہ آجکل وسیع طور پر استعمال ہو تا ہے۔ یہ دیکھنے میں خوشنماء اور پائیدار اور کم خرچ سے لگایا جا سکتا ہے۔ یہ ٹائل پالش ایلومینئیم فیٹڈ میں بھی دستیاب ہے۔
یہ ٹائل پہلے تو گرد آلود نظر نہیں آتے، جبکہ یہ آسانی سے جاڑھے جاتے ہیں۔ یہ ٹائل روشنی کو منعکس کرتا ہے اور کمرے روشن نظر
آتے ہیں۔ اس ٹائل میں اپنی چمک کی مقدار 82 فیصد سے 86 فیصد تک ہوتی ہے۔یہ ٹائل رنگین بھی ملتے ہیں۔ سادہ ٹائل کو اپنی مرضی کا رنگ بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ اگر اسے سپیشل رنگ سے کوٹ دیا جائے تو یہ کھبی بھی مدہم نہیں ہوتا۔ اور نہ ہی اس سے رنگ الگ ہو تا ہے۔ یہ ٹائل سامنے سے پی وی سی لمینٹڈ بھی ہوتا ہے اور پچھلے طرف سے ایلومینییم فوائل فیٹڈ بھی ہوتا ہے۔

 یہ ٹائل چھت کی اضافی گرمائش کو ختم کرتا ہے۔ 

یہ ٹائل دیدہ زیب ، کم خرچ اور آسانی سے لگایا جا سکتا ہے۔ جو کہ دیر پا میٹیرئل ہے اور توڑ پھوڑ تا ڈیمج ہونے کی صورت صرف ایک ٹائل کی تبدیلی با آسانی ہو سکتی ہے۔
یہ ٹائل آگ لگنے کی صورت میں مزاحمت کر تا ہے 

اور اضافی حرارت کو اپنے اندر جذب کرتا ہے۔
 ائیرکندیشن کی کولنگ جلدی جزب کرتا ہے اور دیر تک خود اور کمرے کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوائد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نمبر١
۔ ٹائلز ہمیشہ نمی کو اندر نہیں آنے دیتا ۔
نمبر٢
۔ ٹائلز میں استعمال شدہ میٹیرئل جراثیم کش ہوتا ہے جو تمام قسم کی بیکٹیرئیا کو ختم کرتا ہے۔
نمبر٣
۔ کمرے کی حرارت کو کم رکھتا ہے۔
 موسمی دھند کو کمرے سے ختم کرتا ہے۔
نمبر ٤
۔ چونے یا عام رنگ سے زیادہ روشنی مہیا کرتا ہے۔
نمبر ٥
۔ آگ لگنے کی صورت میں مزاحمت کرتا ہے۔
نمبر٦
۔ روشنی کو منعکس کرتا ہے۔
نمبر٧
۔ جلدی اور وقت میں لگ جاتا ہے۔
نمبر٨
۔ آسانی سے صاف ہوسکتا ہے۔
نمبر ٩
۔ سیمنٹ ،پلستر اور رنگ سے اس پر کم خرچ اور خوصورتی زیادہ ہوتی ہے۔
نمبر١٠
۔ ائیرکنڈیشن کی ٹھنڈک کو جلد جزب کرتا ہے۔ اور کم وقت میں ٹھنڈا کرتا ہے اور دیر تک ٹھنڈا رہتاہے۔ بمقابلہ سیمنٹ اور پلستر وغیرہ کے۔

ڈیزائن کے کئی نمونےمندرجہ ذیل دستیاب ہیں،

 آپ اپنی چأہت کے مطابق پسند کرکے آڈر بک کراواسکتے ہیں  ۔











 آپ اپنی چأہت کے مطابق پسند کرکے آڈر بک کراواسکتے ہیں  ۔
ghuri first Group
PVC laminated gypsum ceiling tile
Wechat WhatsApp, call now
00923018024034

GFG ceiling tiles. / Introduction of GFG Tiles

Introduction of GFG Tiles

GFG : This vinyl decoration gypsum ceiling tiles are available in a wide level, which providing visual appearance with a long term and low cost / maintenance .These tiles can also affix with polish aluminum foil backing which provides good thermal insulation properties. Vinyl design can easily cleans by normal cotton rags, so it can provides good light reflection in the room. Its own surface light level is more than 82 to 86 percent.


GFG  Gypsum tiles can also be supplied in color tiles; it can be also painted in your own choice color. If its coated with special paint which has anti mould growth and anti yellowing properties. It also supplied with in front PVC laminated with polished aluminum foil backing which is also reduce heat of the ceiling and floor. Color ceiling tiles panels has round semi proportion in random pattern and is an economical, durable and dimensionally stable ceiling panel. 

GFG ceiling tiles can also be use with polish aluminum foil backing. The aluminum foil backing on the ceiling tiles increase the thermal insulation properties and additionally provided a protection against high moisture areas and it can reflect heat rays up to 95 percent. 

GFG ceiling tiles are non flammable and provide excellence thermal insulation properties. It can prevent heat transfer which reduces heat generation and energy consumption of air conditioning system.

Effect:
  1. Gypsum tiles always seals out the moisture.
  2. Protect the covering area from bacteria and grooming germs.
  3. Prevent heat penetration in the rooms and also resistance the seasonal fog.
  4. Provide lighting as hard washed surface.
  5. Non flammable, fire resistance.
  6. Good light reflection.
  7. Quick and easy to install. 
  8. Quick easily to wash and clean.
  9. Low cost than other materials like plastering, white washing etc.
  10.  Reduce power energy of air conditioner as its can keep its surface cold for durable limit.










     ghuri first Group
    PVC laminated gypsum ceiling tile
    We chat WhatsApp
     Call  now

    0092 301 802 40 34

"جی ایف جی " ٹائل جی ایف جی کا تعارف GFG ghuri first Group PVC laminated gypsum ceiling tile


ٹائل جی ایف جی  کا تعارف  (GFG)

یہ ونائل ٹائل جپسم سیلنگ ٹائل ہے جو کہ آجکل وسیع طور پر استعمال ہو تا ہے۔ یہ دیکھنے میں خوشنماء اور پائیدار اور کم خرچ سے لگایا جا سکتا ہے۔ یہ ٹائل پالش ایلومینئیم فیٹڈ میں بھی دستیاب ہے۔
یہ ٹائل پہلے تو گرد آلود نظر نہیں آتے، جبکہ یہ آسانی سے جاڑھے جاتے ہیں۔ یہ ٹائل روشنی کو منعکس کرتا ہے اور کمرے روشن نظر
آتے ہیں۔ اس ٹائل میں اپنی چمک کی مقدار 82 فیصد سے 86 فیصد تک ہوتی ہے۔یہ ٹائل رنگین بھی ملتے ہیں۔ سادہ ٹائل کو اپنی مرضی کا رنگ بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ اگر اسے سپیشل رنگ سے کوٹ دیا جائے تو یہ کھبی بھی مدہم نہیں ہوتا۔ اور نہ ہی اس سے رنگ الگ ہو تا ہے۔ یہ ٹائل سامنے سے پی وی سی لمینٹڈ بھی ہوتا ہے اور پچھلے طرف سے ایلومینییم فوائل فیٹڈ بھی ہوتا ہے۔ یہ ٹائل چھت کی اضافی گرمائش کو ختم کرتا ہے۔ یہ ٹائل دیدہ زیب ، کم خرچ اور آسانی سے لگایا جا سکتا ہے۔ جو کہ دیر پا میٹیرئل ہے اور توڑ پھوڑ تا ڈیمج ہونے کی صورت صرف ایک ٹائل کی تبدیلی با آسانی ہو سکتی ہے۔
یہ ٹائل آگ لگنے کی صورت میں مزاحمت کر تا ہے اور اضافی حرارت کو اپنے اندر جذب کرتا ہے۔ ائیرکندیشن کی کولنگ جلدی جزب کرتا ہے اور دیر تک خود اور کمرے کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوائد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نمبر١
۔ ٹائلز ہمیشہ نمی کو اندر نہیں آنے دیتا ۔
نمبر٢
۔ ٹائلز میں استعمال شدہ میٹیرئل جراثیم کش ہوتا ہے جو تمام قسم کی بیکٹیرئیا کو ختم کرتا ہے۔
نمبر٣
۔ کمرے کی حرارت کو کم رکھتا ہے۔ موسمی دھند کو کمرے سے ختم کرتا ہے۔
نمبر ٤
۔ چونے یا عام رنگ سے زیادہ روشنی مہیا کرتا ہے۔
نمبر ٥
۔ آگ لگنے کی صورت میں مزاحمت کرتا ہے۔
نمبر٦
۔ روشنی کو منعکس کرتا ہے۔
نمبر٧
۔ جلدی اور وقت میں لگ جاتا ہے۔
نمبر٨
۔ آسانی سے صاف ہوسکتا ہے۔
نمبر ٩
۔ سیمنٹ ،پلستر اور رنگ سے اس پر کم خرچ اور خوصورتی زیادہ ہوتی ہے۔
نمبر١٠
۔ ائیرکنڈیشن کی ٹھنڈک کو جلد جزب کرتا ہے۔ اور کم وقت میں ٹھنڈا کرتا ہے اور دیر تک ٹھنڈا رہتاہے۔ بمقابلہ سیمنٹ اور پلستر وغیرہ کے۔


ڈیزائن کے کئی نمونےمندرجہ ذیل دستیاب ہیں،

 آپ اپنی چأہت کے مطابق پسند کرکے آڈر بک کراواسکتے ہیں  ۔











 آپ اپنی چأہت کے مطابق پسند کرکے آڈر بک کراواسکتے ہیں  ۔
ghuri first Group
PVC laminated gypsum ceiling tile
Wechat WhatsApp, call now
00923018024034